مجلس عزا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ذکر امام حسین کے اجتماعات، وہ محفل جس میں شہدائے کربلا کے فضائل و مصائب بیان ہوں۔ مجلس عزائے حسین۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ذکر امام حسین کے اجتماعات، وہ محفل جس میں شہدائے کربلا کے فضائل و مصائب بیان ہوں۔ مجلس عزائے حسین۔